انڈیا کی ریاست گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام پر بہت دکھ اور افسوس ہوا ہے۔شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہو۔۔
اور اب انڈیا کی بربادی کا وقت بہت قریب ہے انشااللہ۔
مظلوم شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔۔۔۔
تمام بھائ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اپنے مسلمان بھائیوں کے حق میں آواز بلند کریں۔
اور اب دیکھتیں ہیں کے طالبان مجاھدین اس پر اپنا کیا ردعمل دکھاتے ہیں۔
ہم فیڈریشن اور پاکستان و ترکی
اور دنیا کی دیگر مسلم فیڈریشنز سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنا سفارتی دباؤ فیڈریشن آف انڈیا پر اور خاص طور پر ریاست گجرات کی حکومت کو خبردار کریں اور مسلمانوں کے خلاف نفرت اور ظلم سے باز رکھنے کے لیے دباؤ ڈالیں۔۔
ظالم کو ہاتھ کی طاقت روکیں
اگر طاقت اور اختیار نہیں رکھتے تو اپنی زبان اور قلم سے جہاد کریں یعنی سوشل میڈیا کا سہارا لیں۔اگر یہ بھی نہیں کرسکتے تو کم از کم دل میں برا جانیں۔
اے اللہ ہمارے مسلمان ماؤں بہنوں اور بھائیوں کی حفاظت فرما اور اپنے فرشتوں کے ذریعے ان کی غیبی مدد فرما
آمین ثم آمین